سین آن کرنچ پیکس میں دائیں جانب دلچسپ تصویری کہانی کی ایک پٹی دی گئی ہے۔ تصویری کہانی کی پٹی کا رنگ تبدیل ہو جاتا ہے جو ذائقے پر منحصر ہے۔
سین آن یولو کے تمام پیکس پر پارٹی کی تصویر ہے۔ آپ کو کون سی پارٹی میں سب سے زیادہ مزہ آیا؟
سین آن کی پشت پر ایک دلچسپ کھیل ایکس او (XO)ہے۔ جائیے اور اپنے دوست کو ایکس او کھیلنے کے لئے چیلنج کیجئے اور دیکھئے کون جیتتا ہے!
پچھلے 12 مہینوں میں 32ملین سے زائد پاکستانی گھرانوں نے نیشنل فوڈز ریسیپی مکس اسپائسز استعمال کیں۔
پاکستان میں کیچپ استعمال کرنے والے 90فیصد صارفین نیشنل کیچپ استعمال کرتے ہیں۔
پچھلے 12مہینوں میں 14.5ملین پاکستانی گھرانوں نے نیشنل فوڈز کا کیچپ استعمال کیا۔
پاکستان میں 2020میں نیشنل فوڈز اچار کا زمرہ 29ملین گھرانوں تک پہنچ گیا اور 70فیصد مارکیٹ شیئرز رکھتا ہے۔