Search Results (0)

Pages & Stories

ہماری مصنوعات کی تیاری کی سہولیات

عالمی معیارات کے مطابق
ہماری کہانی

پورٹ قاسم

ہمارے فلیگ شپ پلانٹس میں سے ایک ہونے کے ناطے ، یہ پورٹ قاسم کے علاقے میں سب سے بڑا ہے اور متعدد زمروں کی پیداوار کی میزبانی کرتا ہے۔ پیداوار اور جانچ کے لئے جدید مشینری سے لیس ، یہ ہمارے کاروبار کے لئے متعدد سہولیات رکھتا ہے اور مجموعی مینوفیکچرنگ کو بڑھاتا ہے۔

نوری آباد

نوری آباد میں ہمارا جدید ترین پلانٹ کشادہ رقبے پر محیط ہے جو ہماری اہم اقسام کی مصنوعات کی تیاری اور ترقی کے سلسلے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔یہ ایک بڑی لاگت کا منصوبہ ہے جو کئی افراد کو روزگار کے ساتھ ساتھ ہمارے کاروبار کے لئے مصنوعات کی تیاری اور گودام (اسٹوریج) کی سہولیات مہیا کرتا ہے۔

گجرانوالہ

پنجاب میں یہ پلانٹ وسط میں واقع ہونے کی وجہ سے دور دراز اضافی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنے میں ہمارا مددگار ہے۔ہماری چند بنیادی و ابتدائی مصنوعات کی تیاری اور پیکیجنگ کے لئے اس میں جدید ترین مشینری موجود ہے۔

فیصل آباد

نیشنل فوڈز کئی سالوں سے خواہش مند تھا کہ وہ پنجاب میں مصنوعات کی تیاری کے لئے ایک زبردست پلانٹ قائم کرے تاکہ اپنے صارفین کی خدمات کے ساتھ ساتھ اس خطے میں موجود ترقی کے مواقع سے فائدہ اٹھا سکے۔ پنجاب میں فیصل آباد کے نزدیک M3انڈسٹریل ایسٹیٹ میں مصنوعات کی تیاری کے جدید ترین پلانٹ کی تعمیر شروع کرنے پر یہ خواب پورا ہوا۔یہ نیا کارخانہ مقامی لوگوں کو اور ملک بھر کے پیشہ ور با صلاحیت افراد کو نئے روز گار کے مواقع فراہم کرے گا۔ اس کا پہلا مرحلہ تکمیل کے قریب ہے اور سن2022کے اواخر میں کام شروع کر دے گا۔ یہ نیا کارخانہ نیشنل فوڈز لمیٹڈ کی مصنوعات کی تر اور خشک مصنوعات کی تیاری کے لئے پروڈکشن لائنز پر مشتمل ہوگا جس میں نئی مصنوعات کی تیاری بھی ممکن ہو گی۔ کارخانے کے ڈیزائن کی بنیاد باریک اصولوں پر رکھی گئی ہے جس کا تصور فیکٹری 4.0 کے تخیل کے مطابق ہے، جس میں خود کار طریقوں کا اضافہ کیا گیا ہے اور نقصان اور فضلہ کی پیداوار کو کم سے کم کرکے کارکردگی کو بڑھایاگیاہے۔ اس کارخانے کے ڈیزائن میں پائیداری پر بنیادی توجہ دی جائے گی تاکہ پانی، بجلی، گیس اور ڈیزل کے ضمن میں توانائی کے ۔