Search Results (0)

Pages & Stories

ماحول دوست مہم

کاربن کے اثرات کم کرنے کے لئے ہماری کاوشیں
ہمارے اثرات

مسلسل بہترین معیار ی مصنوعات کی فراہمی کے علاوہ ہم اپنے خوبصورت ملک کے ماحول کو محفوظ رکھنے کے لئے تمام تر ممکنہ اقدامات کرنا چاہتے ہیں۔ ہم نے ناقابل ِ یقین حد تک ایک دلچسپ اور ساتھ ہی ساتھ ایک دلکش مہم کا آغاز کیا جس کا عنوان تھا ”آئیے اپنے مستقبل کا پودا لگاتے ہیں“ (Lets Plant Our Future)، جس کا مقصد اپنے ماحول پر ایک گہرا اورمثبت اثر ڈالنا، کاربن کے اثرات میں کمی لانا اور لوگوں کو اس بات سے اچھی طرح آگاہ کرنا ہے کہ وسائل کو کس طرح دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اپنی اس مہم کے نتیجے میں ہم نے کاغذ سے تیار کردہ گتے کا استعمال کم کیا جس کی بدولت درختوں کو کاٹنے کی شرح میں کمی آئی اس طرح ہم نے کاربن کے اثرات میں کمی کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلاکہ کاربن کا اخراج کم ہوا اور کاربن کے اثرات گھٹ کر 25فیصد تک محدود ہو گئے۔

درختوں کے تحفظ اور شجر کاری اور ان کی حفاظت کے سلسلے میں کوششوں کو فروغ دینے کے لئے ہم قومی سطح پرحکومت ِ پاکستان اورڈبلیو ڈبلیو ایف(WWF) کی معاونت سے بھی کام انجام دے رہے ہیں۔

eco-friendly-campaign-1