میڈ ایزی
سینکڑوں ترکیبیں، صاف ستھرے طریقے اورفوری کھاناپکانے کے اندازکے ساتھ، میڈ ایزی ویب سائٹ نیشنل فوڈز کی پہلی ویب سائٹ ہے جو صارفین کے لئے خصوصی طور پر بنائی گئی ہے اور باورچی خانے کے لئے تمام سہولیات سے آراستہ ہے۔ یہ ویب سائٹ صارفین کو نیشنل فوڈز کی مختلف مصنوعات کے ساتھ دل پسند کھانے پکانے میں حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ میڈ ایزی کی ویب سائٹ نہ صرف ٹیبلیٹس اور لیپ ٹاپس کے ذریعے دیکھی جاسکتی ہے بلکہ اپنے موبائل فونزاستعمال کرنے والے صارفین کو بھی ذہن میں رکھتے ہوئے بنائی گئی ہے۔