Search Results (0)

Pages & Stories

میٹھے پکوان، جیم اور جیلی

ہماری محبتوں کی میراث۔
ہمارے کھانے

میٹھے پکوان

ہم کریم بھرے اور مزیدار میٹھے پکوان پیش کرتے ہیں تاکہ ہمارے صارفین ان سے خوب لطف اٹھائیں۔ یہ کھیر اور سویو ّں جیسے روایتی پکوان کے ساتھ ساتھ آج کے دور کے پسندیدہ جیلی اور کسٹرڈ پر مشتمل ہیں۔ ان اعلیٰ معیاری مصنوعات میں ہر ایک کی پسند کے مطابق کچھ نہ کچھ آپ کی سہولت کے لئے موجود ہے۔ دنیا بھر میں ہماری مصنوعات کو پسند کرنے اور سراہنے والے اپنے لاکھوں صارفین کے لئے نئے ذائقے روشناس کروانے میں ہماری تاریخ اور ہماری میراث ہمیں مددگار رہتی ہے۔

روایتی میٹھے پکوان

  • Feerni Mix
  • Pistachio Kheer Mix
  • Kheer Mix

کسٹرڈز

  • Banana Custards
  • Vanilla Custards
  • Mango Custards
  • Strawberry Custards

جیم اور جیلی

نیشنل فوڈز اپنے جیم اور جیلی کے وسیع انتخاب کے ساتھ آپ کو دن کا صحت مند آغاز کرنے کی پیشکش کرتا ہے جو صارفین کے لطف اندوز ہونے کے لئے ناشتے کی ہر میز کا لازمی حصہ ہیں۔ صارفین کے لئے بہترین معیاری اجزأ سے تیار شدہ یہ بہترین مصنوعات، ہمارے جیم اور جیلی سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔ ہمارے جیم اور جیلی ہمیشہ خریداری کا پہلا انتخاب ہوتے ہیں جو پھلوں کے ذائقوں سے بھرپور، جیسے کہ آم، مشکّل پھل (مکِسڈ فروٹ) موسمی، اسٹرابیری اور سیب پر مشتمل ہیں۔

  • Strawberry Jam
  • Diet Orange Marmalade Jam
  • Apple Jam
  • Marmalade Orange
  • Diet Apple
  • Mixed Fruit Jams
  • Pineapple Jam
  • Mango Jam
  • Marmelenda Orange
  • Stawberry Jam
  • Mango Jam
  • Apple Jam
  • Pineapple Jam
  • Mixed Fruit Jam
  • Apple Jelly
  • Mixed Fruit Jam
  • Mango Jam
  • Apple Jam
  • Apple Jelly
  • Pineapple Jam