صنعت میں معیار قائم کرنے کے ساتھ ساتھ نیشنل فوڈز کاشتکاروں کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے تاکہ رسد کو بڑھایا اور بہتر بنایا جاسکے اور بہترین معیار کی مصنوعات فراہم کی جاسکیں۔ پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) کے شائع کردہ ایک مطالعاتی جائزے میں ہم نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح ہماری کاوشوں کی بدولت پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں لال مرچ کی رجسٹریشن ایک جنس کے طور پر ہوئی۔
ڈانڈی کٹ کی پیداوار اور صنعت کو بچانے کی کوشش کی گئی ۔ یہ سرخ مرچ کی ایک خاص قسم ہے جو صوبہ سندھ کے علاقے کنری میں کاشت کی جاتی ہے، جس کے نتیجے میں فصل کے معیار میں بہتری آئی اور افلاٹوکسینزسے فصل کی حفاظت ہوئی اور اسے دیگر اقسام کے مقابلے میں ترجیح دی جانے لگی۔مزید یہ کہ سرخ مرچ کو بھی بحیثیت ایک جنس پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں رجسٹر کیا گیا تاکہ صنعت اسے خرید سکے۔