Facebook LinkedIn Made Easy

سی ای او پروفائل

نیشنل فوڈز کمپنی جو کہ مختلف طرح کے کھانوں کی مصنوعات کی کمپنی ہے جو کہ پاکستان میں ۲۵۰ مختلف مصنوعات بنا رہی ہے پاکستانی مارکیٹ اور دنیاں بھر میں ۳۵ سے زیادہ ممالک میں بھیجنے کیلئے جس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ابرارحسن ہیں۔ ان کی سربراہی میں این ایف ایل ای ایس اور ۹۰۰۱ آئی ایس اور : ۲۲۰۰۰ ایچ اے سی سی پی سرٹیفیکیٹس اور لا تعداد صنعتی ایوارڈ کے ساتھ ۵ء۱۳ ملین رپے کی مالک بن چکی ہے۔

جناب۔ حسن نے ۱۹۹۳ میں ایک پلانٹ ڈائریکٹر کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی تھی اور چار سال تک اس عہدے پر رہے۔ ۱۹۹۷ میں ڈپٹی مینیجنگ ڈارئیکٹر کی حیثیت سے ان کا انتخاب ہوا اور کچھ عرصے کیلئے وہ چیف ایگزیکیٹو بھی رہے۔ انہوں نے جامع ہیومن ریسورس منیجمینٹ کے نظام کی ترقی کیلئے رہنمائی کی جو کہ ملک میں اپنی طرز کا پہلا نظام تھا۔ انہوں نے۱۹۹۹ سے شروع ہونے والے بین الاقوامی مارکیٹ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں بھی راہنمائی کی جس نے بین الاقوامی فروخت کے حجم کو ایک بلین سے بھی آگے پہنچا دیا۔

بطورچیف ایگزیکیٹو، جناب حسن نے مستقبل کی ترقی کے لئے ایک واضح نقطہ نظر قائم کرنے کی طرف کمپنی کو سمت اور قیادت فراہم کی- سوچ ۲۰/۲۰ کیلئے۔ جس کا مقصد کمپنی کو ۲۰۲۰ مین ۵۰ بلین کا مالک بنانا ہے۔
کمپنی نے اپنے طویل مدتی مقصد، اپنی نمایاں مصنوعات اور صارفین کی بڑھتی ہوئی بنیادی ضروریات اور تیزی سے بڑھتے ہوئے عالمی پھیلائو کو مدظر رکھتے ہوئے پہنچانے کا تعین کیا ہے۔

مستقل تبدیلیوں بلند ترین معیار اور صارفین کی بہترین قدر کو مد نظر رکھتے ہوئے جناب حسن نے نئےمارکیٹ کے مواقعوں کو اور این ایف ایل کی سوچ کی کامیاب حکمت عملیوں کو بھرپور طریقے سے جاری رکھا اور پہنچایا۔ انہوں نے کمپنی کا رخ موڑ دیا بتدریج سست فروخت کو بڑھا کرجو کہ فروخت میں ڈرامائی پھیلائو لائی، جو کہ ۱۹۹۳ میں ۲۰۰ ملین سے آج ۵ء۱۳ بلین تک پہنچ گئ ہے؛ سخت معاشی حالات کے باوجود ہر سال۲۰٪سے ۳۰٪ قابل رشک نشوونما کا تناسب ہے۔ یہ سب بدلا این ایف ایل کے مارکیٹ کے سرمائے کے اضافے میں ۱۹۹۳ میں ۵۷ء۲۰ ملین سے آج کے ۴۰ بلین میں۔

کاروبار کی ترقی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے، جناب حسن کمپنی میں آئی ٹی انقلاب لائے۔ فروری ۲۰۰۳ میں، چھ مہینے کی رکارڈ تعیناتی میں، این ایف ایل پہلی مقامی فوڈ کمپنی بنی جس نے ای آر پی(اسکالا) نظام لگایاجس کو بتدریج بہتر بنایا گیا۔ سیپ ای آر پی کے نظام کے ساتھ

پکستان ایڈورٹائزنگ سو سائٹی (پی اے ایس) کے ذریعے، جناب حسن اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے ٹیم پیپلز میٹر ستمبر ۲۰۰۷ میں پاکستان میں متعارف کرائی اوراگست ۲۰۰۸ میں ایم ای ایم آر بی کنزیومر انسائٹ سروے متعارف کروائی جوکہ دونوں پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلے آلات تھے۔ انہوں نے پی اے ایس کے ذریعے اشتہارات میں اخلاقیات کو عمل میں لانے پر زور دیا۔ ماضی کے چیئر مین کی حیثیت سے جعل سازی کے خلاف اور اس کی خلاف ورزی کے لیے، جناب حسن نےصارفین اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان جعل سازی اور آئی پی کی خلاف ورزی کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے بارےمیں آگاہی پیدا کرنے کے بارے میں پر زور حمایت کی۔

جناب حسن کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے شدت سے حامی ہیں۔ ملازمین کے لئے ایک تعلیم بالغان پروگرام سال ۲۰۰۰ کے طور پر این ایف ایل نے شروع کیا ۔ ۲۰۰۷ میں انہوں نے پائیدارحکمت عملی کی ترقی کی قیادت کی، جو آج تک بورڈ بھر میں تمام کاروباری افعال کی رہنمائی کر رہی ہے

ایک صاحب بصیرت اور مارکیٹنگ رہنما کے طور پر جناب حسن نے مارکیٹ کی تنظیموں کے مختلف سیکشن کے سامعین سے، مختفل کانفرنسز اور سیمینارز، تعلیمی اداروں اور محتلف تشہیرات کے ذریعے خطاب کیا۔
وہ ٹی وی کے کئ کاروباری ٹاک شوز میں کاروباری ماحول اور معیشت کے بارے میں بات کر چکے ہیں ۔
انہیں مارکیٹ ایسو سی ایشن آف پاکستان کی طرف سے مارکیٹنگ ایکسی لینس ایوارڈ ۲۰۰۸ سمیت متعدد بار پزیرائی حاصل ہوچکی ہے

ہمارے مقامی اور قومی سرگرمیوں میں شامل ہیں:

  • رکن، بورڈ آف ڈائریکٹرز، نیشنل فوڈز لمیٹڈ
  • رکن، بورڈ آف ڈائریکٹرز، ایسوسی ایٹڈ ٹیکسٹائل کنسلٹنٹس
  • رکن بورڈ آف ڈائریکٹرز، چراٹ لمیٹڈ پیکجنگ
  • ایسوسی ایٹ اراکین، پاکستان نیشنل کمیٹی، کامرس انٹرنیشنل چیمبر
  • (ماضی) چیئرپرسن، اینٹی کائونٹر فیٹ اینڈ اینفرنگمینٹ فورم
  • (ماضی) صدر، پاکستان مشتہرین سوسائٹی
  • رکن، پاکستان کی مینجمنٹ ایسوسی ایشن
  • رکن، پاکستان کی مارکیٹنگ ایسوسی ایشن، اور
  • بانی رکن، اداریاتی ایڈوائزری بورڈ، ٹرپل پایان لائن میگزین

جناب حسن کراچی ، پاکستان میں رہتے ہیں، اورکرانیرٹ اسکول آف منیجمنیٹ پردو یونیووسٹی انڈیانا سے گریجویٹ ہیں۔

بورڈ آف ڈائریکٹرز

کمپنی کے آڈیٹر

اے۔ایف۔ فرگوسن اینڈ کو

چارٹرڈ اکاؤنٹنٹسچارٹرڈ اکاؤنٹنٹس،
سٹیٹ لائف بلڈنگ, ۱-سی
آئی.آئی. چندریگر روڈ، کراچی

© 2018 National Foods, All Rights Reserved.
Last updated on: January, 2018