Facebook LinkedIn Made Easy

صحت اور غذائیت

Public Awareness – Consumption of Iodized Salt

Iron Deficiency Anemia (IDA) is a major nutritional problem in Pakistan, affecting up to 2 billion people worldwide. The disorders arising from the deficiency of Iodine in the body range from cretinism, goiter to mild mental and physical retardation.

NFL launched Iodized Salt as a company initiative in line with its Corporate Philosophy of nutritious and healthy foods. NFL is not only a brand leader in this category but as a socially responsible company, it has successfully created 61.6% public awareness regarding the benefits of consuming and maintaining adequate Iodine levels for a healthy body and mind.

Aman Ghar

امان گھر پروگرام

بچوں کو بہترین غذائیت فراہم کرنے کیلئے ، این ایف ایل اور امان فائونڈیشن نے امان گھر کے پلیٹ فارم کے ذریعے ملاپ کیا ہے۔ امان گھر پروگرام کے ذریعے ہم انتہائی درجے کی صاف ستھری خوراک روزانہ اسکول جانے والے بچوں کو روزانہ کی بنیاد پر جو کہ خدا کی بستی میں واقع ہے، فراہم کرتے ہیں، کراچی کے مضافاتی علاقوں کی ایک معاشی مشکل اس اقدام کا مقصد ذہنی اور جسمانی بہتری کے ساتھ ساتھ انہں اسکول آنے کیلئے محرک بنانا ہے ۔این ایف ایل ہر روز ۳۵۰۰ کھانے تیار کر کے اس پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے عطیہ کرتا ہے

این ایف ایل کا اشیائ کے تھیلے متعارف کرانا ایک اور اقدام ہے جہاں ہم این ایف ایل کی مزیدارمصنوعات بچوں کو تقسیم کرتے ہیں، جیسے کے فروٹلی، سویاں، کسٹرڈ اور جیلی انکو چھٹیوں اور رمضان سے پہلے دینے کا آغاز کیا ہے۔ یہ مختلف اسکولوں سے تعلق رکھنے والے بچے نہ صرف نیشنل فوڈز کی مصنوعات سے لطف اندوز ہوتے ہیں بلکہ اسکول دوبارہ آنے کا انتظار کرتے ہیں

© 2018 National Foods, All Rights Reserved.
Last updated on: January, 2018