Facebook LinkedIn Made Easy

تعلیم اور خواندگی

برٹانیکا کے سکول

این ایف ایل برٹانیکا کے اسکولوں کے ساتھ ملاپ کر چکا ہے، مدد کرنے کیلئے اور بڑھانے کیلئے معیاری تعلیم ان بچوں کے لئے جو معاشی طور پر غیر مستحکم پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں۔

AASMOON LOOTFUN

آسمون لوٹ فن پرائمری گرلز اسکول تقریب

آسمون لوٹ فن پرائمری گرلز اسکول(اے ایل پی گی اس) این ایف ایل اور اس کے بین الاقوامی تقسیم کار کی باہمی کوشش ہے ، اسکول اسلامیہ کالونی، کٹی پہاڑی پر کراچی میں واقع ہے، جہاں اکثریت آبادی پختون ہے اور بد قسمتی سے عورتوں میں تعلیم کا رجحان کم ہے۔ اس تمام صورتحال میں بھی ، اے ایل پی جی ایس کی طالبات کی تعداد علاقہ میں موجد باقی اسکولوں سے زیادہ ہےاور ہر سال آہستہ آہست بڑھ رہی ہے۔ معیاری تعلیم کے ساتھ مختلف غیر نصابی سرگرمیں اور پروگرام بھی اے ایل پی جی ایس میں کیئے جاتے ہیں۔ بچوں کے اسکول میں آنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وہ ہر روز بڑھتے ہوئے مقابلوں کا سامنا کر سکیں۔

Aagahi Adult Literacy Program

بالغان آگاہی پرگرام (اے ایل پی)

اپنے اعلی مقصد عورتوں کی تعلیم اور ان کو با اختیار بنانے کے ساتھ بالغان کی آگاہی کا پرگرام 2005 میں دی سٹیزن فائونڈیشن (ٹی سی ایف) کے ساتھ مل کر شروع کیا جس کا مقصد ہماری آبادی میں عورتوں میں تعلیم کے رجحان کو بڑھانا ہے عمر، سال اور پس منظر سے بالا تر ہوکر این ایف ایل نے اس پروگرام کے تحت 38000 عورتوں کو تعلیم دی حال ہی میں اپنے پارٹنر دی سٹیزن فائونڈیشن، لٹریٹ پاکستان فائونڈیشن اور شیلڈ کارپوریشن کے ساتھ مل کر اپنے دس سال منائے، جو انہوں نے 40 شہروں میں پورے ملک میں عورتوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی کیلئے ساتھ ساتھ کام کیا مستقبل میں ہمارا مقصد اپنے مراکز کی تعداد اور طالبعلموں کی تعداد کو بڑھانے کی بنیاد پر ہرگزرتے سال اپنی پہنچ کو بڑھانا ہے۔

© 2018 National Foods, All Rights Reserved.
Last updated on: January, 2018