Facebook LinkedIn Made Easy

کمیونٹی کی ترقی

کپڑے اور کھلونے ڈرائیو

این ایف ایل خاندان کی طرف سے جذبے سے بھرپور رضاکاروں نے عید الاضحیٰ سے ایک ہفتے پہلے ” کلوتھز ڈرائیو” منعقد کیا اور دار السکون (بوڑھے افراد کا گھر) میں کپڑے تقسیم کیئے۔ کپڑوں کے ۲۰ کارٹن ان افراد کو تحفے میں دیئے گئے۔ اسی طرح، ایک کپڑوں اور کھلونوں کا اقدام انڈس ہسپتال کے پیڈیاٹرک اور جنرل وارڈ میں منعقد کیا گیا

Mac-Millar

میک – ملر فٹبال میچ

زمزمہ یونائٹیڈ فٹبال اسٹیڈیم پر ٣ نومبر، ۲۰۱۴ کو نیشنل فوڈز نے ایک بڑا فٹبال میچ منعقد کیا۔ ایک دوستانہ میچ کراچی ککرز کلب اور نیشنل فوڈز کی طرف سے میک ملراینڈ روٹری انٹرنیشنل کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ کے بعد کراچی ککرز کلب نے میک ملراینڈ روٹری انٹرنیشنل اور نیشنل فوڈز کے مشترکہ تعاون سے سو فٹبالوں کا عطیہ کیا ۔ کراچی ککرز کلب کی طرف سے ۱۴ جوان اور توانا لڑکے اور لڑکیوں کی ٹیم نے نیشنل فوڈز کی ٹیم کے خلاف مقابلہ جیتا۔ نیشنل فوڈز کے سی۔ ای۔ او۔، جناب ابرار حسن اور روٹری کے نمائندے مسٹر ٹموتھی لی اور انکی بیگم ایمی فاتح ٹیم کو فٹبالز کے ساتھ ساتھ ٹرافی دینے کے لیئے موجود تھے۔ نسیم حامد جو کے جنوبی ایشیاء کی تیز ترین خاتون کے اعزاز کیلئے جانی جاتی ہیں موجود تھیں اور کراچی ککرز کلب کی طرف سے نیشنل فوڈزکیلئے ٹرافی کے ساتھ انہی جذبات کا اظہار کیا۔

نیشنل فوڈز کے سی ایس آر پروگرام کامقصد آبادی کو ترقی دینا صحت مند طرز زندگی کے ذریعے خصوصاً بچوں اورخواتین کی خود مختاری کو اہمیت دیتے ہوئے پاکستان میں اس مقصد کو جاری رکھنا ۔

emergency relief

ہنگامی امداد – سیلاب اور آئی ڈی پی کی مدد:

این ایف ایل نے اندرون سندھ اور پنجاب کے سیلاب متاثرین میں خوراک اور ادویات تقسیم کی لاتعداد بین الاقوامی ادارے اور ملازمین نے متاثرہ آبادی کو امداد کی فراہمی میں ذاتی دلچسپی لی یہ منصوبہ نیشنل رورل سپورٹ پروگرام(این آر ایس پی) کے ساتھ شروع کیا گیا

مزید بین الاقوامی طور پر بے گھر افراد(آئی ڈی پی) اور بین الاقوامی طور پر بے گھر خاندان (آئی ڈی ایف) پاکستان میں بنوں اور شمالی وزیرستان کے خطہ میں، این ایف ایل نے ان ضرورت مند افراد کی امداد کی مد میں راشن اور افطار دستر خوان اور عید کے کھانے کی تقسیم میں عمیر ثناء فائونڈیشن کے ساتھ کام کیا۔

چھاتی کا سرطان اور تمباکو کے خلاف آگاہی:

ایشیا خصوصاً پاکستان میں چھاتی اور پھیپھڑوں کے سرطان کے مریضوں کی تعداد میں بدحواس کردینے والے اضافے کے ساتھ، این ایف ایل شوکت خانم میموریل ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر کے ساتھ مل کر کمپنی کی سطح پر اپنے کام کرنے والوں کیلئے وسیع معلوماتی اجلاس منعقد کر رہی ہے

اس میں احتیاطی تدابیر، ابتدائی معاینہ ، ڈاکٹر کے پاس جانے کی علامات اور دوسری معلومات شامل ہیں

saaf pani

صاف پانی صحت مند زندگی

اپنے کام کرنے والوں اور انکے خاندان کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے پر زور دینے کے ساتھ ، این ایف ایل نے امان گھر فائونڈیشن کے ساتھ ملاپ کیا ہے،صاف پانی کے استعمال کی آگاہی پھیلانے کیلئے اپنے فیکٹری ملازمین، عمارت کی دیکھ بھال کرنے والے، کیٹرنگ اور سیکورٹی اسٹاف جو کہ قومی سطح پر این ایف ایل میں سہولیات مہیا کرنے کیلئے موجود ہیں سائٹ پورٹ قاسم اور مرید کے سمیت

صاف پانی صحت مند زندگی: ہمارا مقصد اس حقیقت کو بحال کرنا ہے کہ صاف پانی صحت مند زندگی کی بنیاد ہے، اس قدام کو یقینی بنانےکیلئے ہم اپنے ملازمین کو بالکل مفت صاف پانی گھر لیجانے کی سہولت بھی فراہم کرتے ہیں

پاکستان ایگری کلچر کولیشن(پی اے سی)

پی اے سی کے اشتراک کے ساتھ این ایف ایل مستقل حوصلہ افزائی کرتی ہے اپنے کسانوں کو کہ وہ اپنی تربیت پر مزید زور دیں پیشہ وارانہ پروگرام کی ذریعے۔ جس میں مرکوز کیا جاتا ہے پیداوار کو بڑھانے کو، نفع کی خوبی اورجدید ترقیاتی طریقے عمل میں لانے کیلئے۔

واٹر فلٹریشن پلانٹس (دیہی آبادیاں):

محفوظ پینے کا پانی دیہی علاقوں کا ہمیشہ ایک مسئلہ رہا ہے، پانی کی صفائی اورپاکی کی کمی کےنظام کی وجہ سے ہماری آبادیا ں مہلک بیماریوں اور تکلیف میں مبتلا ہیں، گندے پانی کی وجہ سے پھیلنے والے اثرات کو کم کرنے کیلئے،این ایف ایل نے سو سیف کے ساتھ مل کر تین پانی کی صفائی کے منصوبے لگائے ہیں، جو کہ پانچ ہزار افراد کو صاف پانی فراہم کرتا ہے۔

صحت مند آبادی کے مقصد کے ساتھ اور پورے پاکستان میں دیہی آبادیوں میں ہمارے ساتھیوں کے کیے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی اور قابل پہنچ بنانے کےلیے این ایف ایل نے ہرسال ایک نیا منصوبہ لگانے کا مقصد رکھا ہوا ہے جو ہمارے صحت مند آبادی کے مقصد کو یقینی بنانے اورہمارے ساتھیوں کے لیے پورے پاکستان میں دیہی آبادیوں میں صاف پانی تک رسائی یقینی بنانے کیلئے این ایف ایل نے ہر سال ایک پانی کا منصوبہ لگانے کا مقصد رکھا ہوا ہے۔ جو قریبی آبادیوں کو وافر پانی کی فراہمی اور ماحول میں مثبت اثرات کو مرکوز رکھے گا

واٹر فلٹریشن پلانٹ – کنری
مارکیٹ ڈیویلپمنت فیسیلٹی (ایم ڈی ایف)

پاکستان بین الاقوامی طور پر دنیا میں سب سے زیادہ مرچیں پیدا کرنے میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے، مرچ سندھ میں کسانوں کےلئے ایک اہم زری فصل ہے اور اس کی پیداوار بنیادی طور پر فصل میں شراکت کے ذریعے کی جاتی ہے۔ بحرحال گذشتہ کئ سال سے خراب سکھانے کے طریقے اور مرچوں کی کاشت کے خراب طریقوں کی وجہ سے اس کی پیداوار اور معیار میں کمی آئی ہے۔

ہمارے کام میں باہمی اشتراک کے فائدے کا ایک چکر اثر انداز ہوتا ہے۔ جدید کاشتکاری اور بہتر خشک کرنے کے طریقے جو کہ ناصرف مرچوں میں ایفلا ٹوکسن کی سطح کو کم کرتے ہیں کسانوں کی پہنچ میں فراہم کی جارہی ہیں۔ فصل کی معیار کی بہتری اور عالمی معیار کی تکمیل سے کسان کی زندگی بھی بہتر ہوئی ہے

اس کے ساتھ ہی مرچ کی فصل کی بہتری میں اضافے کیلئے، نرسری نظام کو عمل میں لانے والی پہلی کمپنی کی حیثیت سے ، جہاں ہمارے کھیت میں صرف صحت بخش اور مضبوط بیجوں ہی کو لیا اور اگایا جاتا ہے، این ایف ایل نے حال ہی میں اشتراک کیا ہے مارکیٹ فیسیلٹی ایڈ (ایم ڈی ایف) / (اے یو سی) جو کہ ہماری مدد کریگی کار گر اور پیداواری اسکیم میں جس سے ہم ابتدائی طور پر معلومات حاصل کر سکیں گے اورمرچوں پر افلاٹوکسین کو بڑے پیمانےپر کنٹرول کر سکیں گے۔ رسد کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانا اور پرانی قدروں کے سلسلے کو جمع کرنا

Value Chain

قدر کی خودمختاری:

این ایف ایل نے عام روایت کے خلاف قدم اُٹھایا مرچوں کے جدید کاشتکاری کے طریقوں کو اپنا کر۔
اپنے مرچوں کے کسانوں کو جغرافیہ فراہم کرنے کیلئے ہم نے انہیں علم دیا استعمال کا اور طویل مدتی فوائد کے حصول کا۔ جغرافیہ ایک مویشی کی طرح کام کرتا ہے، ایک نقصان دہ مرکب جس کو ایفلا ٹوکسن کہتے ہیں کی موجودگی کو کم کرنے کیلئے ، زیادہ فصل اور منافع کو یقینی بنا رہا ہے معیار کے ساتھ ۔ ہماری قدر کے سلسلے کے اقدامات سے جڑے ہیں، ہمارا مقصد ہمارے کسانوں کی زندگی کو بہتر بنانا ہے، پس پوری مرچوں کی فصل پیدا کرنے والی آبادی کے لیے ہم نے صاف پینے کا پانی پہنچانے کیلئے تھرپارکر ڈسٹرکٹ میں کئی پانی کی صفائی کے منصوبے لگائے ہیں۔ جو کہ ہمارے کسانوں کی صحت اور طرز زندگی کو متاثر کرنے والی بیماری پلیتھورا جوکہ پانی سے پیدا ہوتی ہے اس کے اثرات کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے

© 2018 National Foods, All Rights Reserved.
Last updated on: January, 2018