Facebook LinkedIn Made Easy

جائزہ

ہمارے کام کے تمام شعبوں میں اونچے ترین اخلاقی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے ہم کاروبار کرنے سے وابسطہ ہیں جس میں ملازمین کی ریکروٹنمٹ، سلیکشن اور ترقی شامل ہے

جدت

نیشنل فوڈز میں ہم ہمیشہ کچھ نیا اور شاندار پکا رہے ہوتے ہیں۔ ہم لاثانی جدت کے ساتھ روایتی مصنوعات کو رجوع کرتے ہیں۔ ہماری آر اینڈ ڈی لیب مکمل طور کل وقتی شیف، کھانے پکانے کی جدید مشینری، محقیقین، پیکینگ ڈزائینرز اور غذائیت اور معیارکے ماہرین سے مکمل طور پہ آراستہ ہیں

ہمارے معیار اور آر اینڈ ڈی کا مرکز این ایف ایل کے بزنس یونٹس کو تکنیکی رخ اور سپورٹ فراہم کرتا ہے۔ ہر نئی کٹیگری کو محتاط سوچ اور درستگی کا تعاون حاصل ہوتا ہے۔ ریڈی ٹو کک سے ریڈی ٹو ایٹ تک، اسکیوزایبل ٹاپ ڈاؤن بوتل سے آسانی سے اسٹور کئے جانے والے پاؤچز تک، این ایف ایل صارفین کے فائدے کے لیے ہر ایک نئی سوچ کو عمل میں لاتا ہے۔

ہمارے ورثہ اور مشن کا یہ خاصہ ہے کہ صحت اور معیار کو سامنے رکھا جائے۔ اسی سوچ نے ہمیں ۱۹۷۰ سے اب تک ترقی دی ہے۔ آج ہمارا بہترین معیار، یقینی اصول، طریقہ کار، معیار اور ٹکنالوجی نیشنل فوڈز کو پاکستان کی سب سے بھروسہ مند برانڈ بناتی ہے۔

علم و ترقی

ہمارا نظریہ ہمارے یقین میں جھلکتا ہے کہ ہم شاندار کام کرنی کی جگہ بن کہ نیشنل فوڈز کو ایک اختیاری آجر بننے میں مدد کر سکتے ہیں۔ اس طرح کی آرگنائزیشن جہاں لوگ آگے بڑہ سکیں اور اپنا ایک اثر چھوڑیں۔ چونکہ نیشنل فوڈز بڑھتے ہوئے اعتماد کے ساتھ آگے بڑہ رہا ہے لہذا مسلسل ترقی کے لیے انسانی وسائل کی ترقی لازمی ہے۔

ٹیلنٹڈ لوگ ہمارے معیاری کلچر کا دل ہیں، لہذا ہم نہایت سرگرمی سے ان کی قابلیت کو پہچان لیتے ہیں اور منیجمنٹ ڈویلپمنٹ ورک شاپس کے ذریعے ، فنکشنل ٹرینگ اور بیرونی ٹرینگ پروگرامس کے ذریعے ان کو مسلسل سیکھنے کے مواقع دیتے ہیں۔

© 2018 National Foods, All Rights Reserved.
Last updated on: January, 2018