Facebook LinkedIn Made Easy

اسپائس

ہماری بنیادی اہلیت اپنی روایت سے جڑے رہنا ہے۔ چونکہ ہماری توجہ صرف اس پہ نہیں کہ ہم کو کیا کرنا ہے بلکہ اس پہ بھی ہے کہ کس طرح کرنا ہے لہذا اس کا روز مرہ کی بنیاد پہ مظاہرہ کیا جاتا ہے۔ آرگنائیزیشن میں شامل ہر فرد کے لئے لازم ہے کہ وہ ان بنیادی اہلیتوں کا مظاہرہ کرے کم از کم بلکہ شروعاتی درجے پہ ہی، ان بنیادی اہلیتوں کو ہم “اسپائس” کہتے ہیں

اسپائس اہلیتیں اس بات کی چابی ہیں کہ ہم کس طرح ڈلیور کریں اور آرگنائزیشن میں ترقی کریں۔
وہ یہ ہیں:

Strategic Thinker - SPICE | National Foods

اسٹرٹیجک تھنکر

سوچنے کی صلاحیت، پلان کرنا، اور کاروباری مقاصد کے لیے واضح حکمتِ عملی کے طے شدہ اقدامات کرنا۔

پارٹنر ان سکسس

ٹیم آبجیکٹو حاصل کرنے کے لیے دوسروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی صلاحیت

انوویشن

اسٹیٹس کو کا مسلسل مقابلہ کرنا اور مستقل ترقی کے طریقہ کار تلاش کرنا

کسٹمر اورینٹیشن

تمام صارفین کی ضرورت کو پورا کرنے کی خواہش “کسٹمر”( اندرونی معاون تمام مدارج پہ، ڈسٹری بیوٹر، صارف، وغیرہ)

اونٹرپرینیوریل اسپرٹ

تمام مقاصد اور معیارکو پورا کرنے کی سعی

© 2018 National Foods, All Rights Reserved.
Last updated on: January, 2018