Facebook LinkedIn Made Easy

ابھی اپلائی کریں

مبارک باد ! آپ نے نیشنل فوڈز لمیٹڈ میں اپنے شاندار مستقبل کے راستہ پہ پہلا قدم اٹھا لیا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کامیاب ہوں۔ ہم لوگوں کی کمپنی ہیں۔ ہمارے لوگ ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں اور ان کی توانائی اور لگن کے بغیر کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ نیشنل فوڈز لمیٹڈ میں آپ کی رائے اہمیت رکھتی ہے۔

ابھی اپلائی کریں

ہمارے انتخاب کا طریقہ کار

سٹیپ 1
سی وی / رزیومے جمع کرانا

یہ سب آپ سے شروع ہوتا ہے۔ آپ کا سی وی / رزیومے ہم کو ملتے ہی وہ لوگ جو ہائرنگ میں شامل ہیں ان کو بھیج دیا جاتا ہے اور اس کو ہمارے سی وی / رزیومے ڈیٹا بیس میں جمع کر لیا جاتا ہے ۔ ہم آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ آپ باقاعدگی سے واپس آئیں اور جس پوزیشن میں آپ کو دلچسپی ہو وہ دیکھیں۔

سٹیپ 2
سی وی / رزیومے کا جائزہ

اس میں موجودہ پوزیشن کے لیے سی وی / رزیومے کے ذریعے امیدوار کی مہارتیں، تعلیم اور تجربہ کا جائزہ شامل ہے ۔

سٹیپ 3
امیدوار کا انٹرویو

موجود پوزیشن کے اعتبار سے امیدواران کی معلومات، مہارت اور قابلیت جانچنے کے لیے کچھ امیدواروں کا فون پہ یا باضابطہ انٹرویو لیا جاسکتا ہے۔

سٹیپ 4
انتخاب کا فیصلہ

ہمارے مینیجر انتہائی محنت سے اس امیدوار کی شناخت کرتے ہیں جوموجود نوکری کا اہل ہو اور اس شخص کو نوکری آفر کی جاتی ہے۔

اگر آپ کسی خاص عہدے کے لئے منتخب کیا نہیں کر رہے ہیں، حوصلہ شکنی نہ ہو، براہ مہربانی. روزگار کے نئے مواقع اکثر کھولنے اور آپ کی قابلیت کے ساتھ ساتھ آپ کو ایک کی پوزیشن کے لئے مثالی امیدوار بنا سکتے ہیں.

© 2018 National Foods, All Rights Reserved.
Last updated on: January, 2018