Facebook LinkedIn Made Easy

ویژن

ہمارے صارفین کے لیے اپنی انتظامی صلاحیتوں سے سال ۲۰۲۰ تک ملکی اور بین الاقوامی منڈی میں باسہولت کھانے کے شعبے میں اپنی مصنوعات اور خدمات متعارف کر کے ایک ۵۰ ارب مالیت کی کمپنی بننا جو ہمارے صارفین کی طرز زندگی بہتر کردے ۔

CEO’s Message

The year 2015-16 has been a tough year for NFL, strewn with challenging decisions that have paved the way for growth leading to excellent opportunities for the future. The greatest challenge has been in the area of revamping some of our key distributors in both domestic and international markets. As a result, sales achievements were slightly depressed for some time with growth targets not being delivered; mainly due to distributors own limitations. This hard decision to change the distributors has resulted in a temporary supply gap which resulted in the company not meeting its intended budgeted sales targets for the outgoing year. This had become necessary and the change now is expected to realign the potential with the structures thus created. The positive results have already started to come in. Despite this realignment, the company still delivered an excellent revenue growth for the outgoing year. Sustaining high growth on a year on year basis has resulted in our capacities of various production centers stretched and exhausted on an annual basis. To tackle the increased demand, and in line with our growth plans, a separate plant was inaugurated solely for pickle. This new plant at Nooriabad has three sections: one for pickles, one for salt and the third will act as a centralized warehouse. Similarly, Bhalwal was also launched with the intention of catering to an enhanced product portfolio. With these new plants, comprehensive logistics and supply chain overview has resulted in new arrangements and alignments to drive greater value addition. Existing plants and their performance was augmented in terms of space and processes. An independent export facility was launched at Port Qasim to cater to increasing demand and the need to maintain timely production, for our businesses overseas.

In our quest to implement global best practices, we launched the SAP SUCCESS FACTORS (SF) solutions in order to not only simplify HR management platform but also to aid growth plans through a more robust and integrated performance and support constant technological innovation of processes. With cloud solutions from SAP SF, we expect to drive multifold bene¬fits in de¬fining an agile process with a focus on driving growth and cost optimization across the business. Efforts to improve operational efficiency were further complemented when an automated work flow system was introduced company-wide which assisted in reducing paper and time when processing any business application or employee related facility such as reimbursements, management leaves, or vehicle requests. While improvements were continuously made on ground to expedite growth and productivity, similar efforts were made to improve the corporate image of the company. The digital face of National Foods was revamped by introducing a new corporate website, with improved accessibility, speed, content and layout, thus serving as a worthy ambassador of the ever evolving National Foods on the cyber space. We have always believed that product innovation is the lifeblood of our business. We invent brands and products that create and transform lifestyles, and build consumer trial and lead to value creation in those categories for years — often for decades. With rigorous efforts in activating our social media channels we have positively driven our category market growth, creating sustainable image enhancements for our retail customers. When it comes to giving back to the society, National Foods leaves no stone unturned. This time around, we engaged in community development by providing underprivileged children an opportunity to play football by donating 100 footballs to Karachi Kickers Club. Clothes drives were conducted in old age homes and Indus Hospital to share the festivities of Eid with the old and the forgotten.

This year we would like to dedicate the year’s success of the company solely to the people of National Foods, who have spent their time, effort and energy in bringing this company amongst the top ranked companies of Pakistan and hence closer to achieving our Vision 20/20. We are hopeful and determined to scale newer heights with greater vigor and zest.

کاروباری اصولوں کا ضابطہ

کاروباری اصولوں کا ضابطہ:
نیشنل فوڈز اپنا کاروبار مضبوط دیانت داری اور اخلاقی اصولوں کے معیار کے ساتھ کرنے میں یقین رکھتا ہے۔ نیشنل فوڈز کی “اسٹیٹمنٹ آف کوڈ آف کنڈکٹ اینڈ بزنس پریکٹس” کا مقصد کاروبار سے متعلق فیصلوں اور سرگرمیوں پر رہنمائی فراہم کرناہے۔ ہماری خواہش ہے کہ کاروبار کی تمام جہتوں میں بہترین کارکردگی ہو جس کی بنیاد “کوڈ آف کنڈکٹ ” ہے۔ کوئی بھی پارٹی جو نیشنل فوڈز کے ساتھ کسی بھی قسم کا کاروباری معاہدہ کر رہی ہو وہ ان اصولوں کو ماننے کی پابند ہے۔ نیشنل فوڈز کی “اسٹیٹمنٹ آف کوڈ آف کنڈکٹ” کے درج ذیل سات اصول ہیں:

غیر منصفانہ ذرائع:
رشوت، کمیشن یا نقد ادائیگی کی کسی بھی شکل کے کسی بھی استعمال / قسم کے کاروبار سے متعلق یا کمپنی کے نام پر ذاتی فوائد حاصل کرنے کے لئے سختی سے پابندی ہے. اسی طرح سے مہنگے تحائف / تفریح(ضیافت) حاصل کرنے پر بھی سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

احترام اور راست بازی:
نیشنل فوڈز افراد کا احترام کرنے میں یقین رکھتا ہے۔ ہمارا مقصد اس طریقہ سے کاروبار کرنا ہے کہ تخصیص ، خوف یا کسی بھی بدگمانی کی حوصلہ شکنی ہو۔ تخصیص ایک برتاؤ ہے، یا کسی شخص کے ساتھ اس کی خواہش نہ ہونے کے باوجود مخصوص برتاؤ کرنے پہ ابھارنا ہے اس بناء پہ کہ وہ کوئی ذاتی خاصیت رکھتا ہے جس کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔ دوسری جانب خوف ذدہ کرنا نہایت نا خشگوار سمجھا جاتا ہے چاہے یہ نسل، رنگ، مذہب، جنس، قومیت، عمر، معذوری یا کسی بھی جنیاتی معلومات کی بنیاد پر ہی کیوں نہ ہو۔ نیشنل فوڈز ایسی کوئی بھی ایذا دینی کی حرکت پہ سختی سی ایکشن لیتا ہے اور یقین دہانی کرتا ہے کہ ہر ملازم کے ساتھ وہ برتاؤ کیا جائے جیسا کہ وہ چاہیں۔ نیشنل فوڈز احترام اور راست بازی کو انتہائی اہمیت دیتا ہے کیونکہ یہ ایک ایسے کاروباری ماحول کے لیے فائدہ مند ہے جہاں بھروسہ مند عمل سے کامیاب کاروباری تعلقات کی بنیاد ڈالی جاتی ہے۔

مفادات کا ٹکراؤ:
نیشنل فوڈز ایسے تمام کاموں پر پابندی لگاتا ہے جو کمپنی کے مفادات سے ٹکراتے ہوں۔ جس میں شامل ہیں لیکن اس تک محدود نہیں:
• کسی مسابقتی کمپنی کی اعانت کرنا یا ایک صارف، سپلائر یا ڈسٹریبیوٹر کے ساتھ ملکیتی مفادات رکھنا جس کا تعلق ایک مسابقتی کمپنی سے ہو۔
• کمپنی کے اخراجات پہ ذاتی فوائد حاصل کرنا

رازداری:
نیشنل فوڈز کمپنی کی کاروباری سرگرمیوں سے متعلق معلومات کی رازداری میں یقین رکھتی ہے۔ کمپنی اپنے ملازمین سے توقع کرتی ہے کے وہ کاروبار سے متعلق مخفی اور حساس معلومات کسی پر کسی بھی طریقے سے کبھی ظاہر نہں کریں گے سوائے یہ کہ حکام کو اس کی ضرورت ہو۔ مزید یہ کہ اپنی پوری کوشش کریں کے دوسرے افراد بھی ایسی معلومات ظاہر نہ کریں۔ نیشنل فوڈز اور اس کی تمام شعوری جائداد پر بھی رازداری کی پالیسی لاگو ہوگی اور یہ ذمہ داری کبھی ختم نہی سمجھی جائے۔

قانونی اطاعت/تعمیل:
نیشنل فوڈز تمام حکومتی اور ریگولیٹری باڈیز کے ساتھ پوری مدد اور مکمل تعاون کرنے میں یقین رکھتا ہے چاہے ان کا نفاذ کسی حد تک بھی ہوتا ہو۔

مالیاتی راست بازی:
نیشنل فوڈز لین دین / حساب داری کے تمام مروجہ اصول اور طریقہ کار کو تسلیم کرتا ہے۔ جس میں شامل ہیں لیکن اس تک محدود نہیں:

شفافیت:
نیشنل فوڈز کمپنی یا دوسروں کو فائدہ پہچانے کے لیے کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی حوصلہ شکنی کرتا ہے ۔ ایسی تمام معلومات جو اسٹیک ہولڈرز اور/یا آڈیٹرز کو دی جائیں وہ لازمی طور پہ شفاف اور مستند ہوں۔

اعلان/افشاء:
تمام ٹرانزیکشن کولازمی مکمل افشاء کیا جائے اور لازمی دیئے گئے مقصد کے لیے استعمال کیا جائے:

صحت، حفاظت اور سماجی ذمہ داری:
نیشنل فوڈزماحول اورمعاشرے میں صحت اور حفاظت کے حوالے سے اپنی ذمہ داری کے لیے پرعزم ہے۔ نیشنل فوڈز کی تمام سرگرمیاں لازمی اس کی معاشرے اور مجموعی طور پہ قوم کے لیے ذمہ داری کو ظاہر کریں۔ نیشنل فوڈز ایسے طریقہ کار استعمال کرتا ہے جو محفوظ، صحت بخش اور ماحول دوست ہوں اور ساتھ ہی مستقل ماحول دوست کاوشوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ۔

© 2018 National Foods, All Rights Reserved.
Last updated on: January, 2018