Facebook LinkedIn Made Easy

تہذیب اور تمدن

ہم تمام مدارج پہ اپنی اقدار اور بنیادی اہلیتوں کی بات کرتے ہیں اور “اسپائس” اور لوگوں میں تعمیری بہتری کا استعمال کرتے ہیں تاکہ آرگنائزیشن میں ایک مثبت اور صحت مند فضاء قائم رہے۔ ہم تمام مدارج پہ اپنی اقدار اور بنیادی اہلیتوں کا نہ صرف تذکرہ کرتے ہیں بلکہ ان کی بنیاد پہ نوازتے بھی ہیں۔

ہم اپنے لوگوں کو ان اصولوں کی یاد دہانی کراتے ہیں جن کے لیے ہم کھڑے ہیں اور ان کو بتاتے ہیں کہ کس طرح راست بازی اور شفافیت کی حدود میں رہتے ہوئے کاروباری مواقع پیدا کیے جائیں۔ ہم آگے بڑھ کر سوچے گئے آئیڈیاز کو شیر کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ اس طرح سے ہم ایک دیرپا تبدیلی لاتے ہیں اور ایک پکی پیداواری اور برابری کی قابلِ احتساب کام کرنے والی فوج تیار کرتے ہیں۔

SPICE - Culture of national Foods

© 2018 National Foods, All Rights Reserved.
Last updated on: January, 2018