Facebook LinkedIn Made Easy

بنیادی اقدار

احتساب

ہم دیکھتے ہیں۔ ہم کرتے ہیں۔ ہم نتائج اور ہمارے عمل کی پوری ذمہ داری لیتے ہیں۔ ہم دوسروں کو اپنی غلطیوں کا الزام نہیں دیتے، ہم تجزیہ کرکے انہیں سدھارتے ہیں۔

عمل درآمد میں افضلیت

ہم کہتے ہیں۔ ہم کرتے ہیں۔ ہم مکمل کرتے ہیں۔ ہم عمل ہماری زبان ہے۔ ہم صرف بہترین کے لیے جدوجہد کرتے ہیں۔ جیت کی چابی عمل درآمد میں ہے۔

اخلاقیات

-انسانی یا اخلاقی اقدار کی قیمت پہ ہم اپنا کاروبار نہیں چلاتے

ٹیم ورک

ہمارا کردار طے شدہ ہے لیکن ہماری ذمہ داریاں محدود نہیں۔ اپنا مقصد پانے کے لیے ہم ایک قدم آگے بڑھ کر کام کرنے میں یقین رکھتے ہیں۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ہر ایک کامیاب ہو ہم ایک دوسرے کی مدد اور رہنمائی کرتے ہیں۔ ہم "ہم بمقابل میں" کی ذہنی سطح رکھتے ہیں۔

قیادت

ہم کبھی بھی مسئلہ نہں ہیں بلکہ ہم حل کا حصہ ہیں۔ ہم مالک کی طرح کام کرتے ہیں اور دوسروں پہ اپنا مثبت اثر چھوڑتے ہیں۔

صارف پہ توجہ

ہم دنیا کو اپنے صارفین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ہم وہ ہر ممکن کام کرتے ہیں جس سے وہ خوش ہوں۔

مرکزیتِ افراد

سب سے بڑھ کر ہمارے لیے ہمارے لوگ ہیں۔ ہم ان کی ترقی کے لیے سرگرم رہتے ہیں اور ان کے ساتھ احترام کا رویہ رکھتے ہیں۔

جوش/جذبہ

ہم رسک لینے سے نہیں ڈرتے اور شدید مثبت توانائی کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ ہم خود کو مسلسل چیلنج کرتے ہیں، جو ہم کرتے ہیں ہم اس میں اچھے ہیں، اور ہم جو ہیں اس پہ ہم فخر کرتے ہیں۔

© 2018 National Foods, All Rights Reserved.
Last updated on: January, 2018